Swat

شاہ ڈھیرئی، خاتون اور ایک مرد کو گولی ماری کر قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں خاتون اور ایک مرد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یوسف ولد زمین نے اپنی بھابھی شگفتہ زوجہ صاحب جان اور خیر اللہ ولد کبل ساکنان اشاڑی شاہ ڈھیرئی پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں