Intiqal +A -Aچینہ بازار کے صدر سہیل خان انتقال کرگئے September 19, 2024 8 مناظرہ Intiqal چینہ بازار کے صدر سہیل خان انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام) چینہ بازار کے صدر سہیل خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان دنگرام میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ دنگرام میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement