(باخبر سوات ڈاٹ کام)سفارتکاروں کے قافلے پر حملے کے بعد غیر ملکیوں کا سوات میں داخلہ بند کردیا گیا۔ گذشتہ روز برطانیہ اور فرانس سے آنے والے سیاح جب لنڈاکے سوات پہنچے، تو پولیس نے ان کو سوات میں داخل ہونے نہ دیا اور ان کو واپس بھجوا دیا۔
Swat