Swat

سوات، پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز جاری ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات غلام صادق کی نگرانی میں ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف حبیب شاہ خان نے ایس ایچ او تھانہ منگلور و پولیس فورس کے ہمراہ تھانہ منگلور کے حدود علاقہ بنجوٹ، سر سردارے، اچر، کس، شینگرو، جلو وغیرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ عوام بھی سوات پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں متعلقہ پولیس سٹیشن کو بروقت اطلاع دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔