(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور کے علاقہ کڑا میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول حبیب اللہ کی اپنی اہلیہ کے ساتھ ناچاقی تھی اور بھائیوں کا ان کو کہنا تھا کہ اس بیوی کو چھوڑ دو، دونوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو درخواست بھی دی تھی جس پر اے سی نے شوہر سے ضمانت لیکر اگلے تاریخ میں پیش ہونے کی ہدایت کی جس کے بعد میاں بیوی واپس گھر گئے جہاں بھائی سجاد نے جب دیکھا کہ یہ اہلیہ کو واپس گھر لے ایا ہے تو اس پر بھائی سجاد نے حبیب اللہ پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔
Swat
