Swat

فتح پور، دریا سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں 26 سالہ نوجوان کو کسی نے قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر دریا میں پھینک دی۔ دریا کنارے بوری دیکھنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے پہنچ کر جب بوری کھولی، تو اس میں بے دردی کے ساتھ قتل ہونے والے نوجوان کی لاش تھی، جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد میں نوجوان کی شناخت حضرت حسین ولد رحم گل کے نام سے ہوئی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔