Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.7 ریکارڈ November 11, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی203 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement