Intiqal

سیاسی و سماجی شخصیت وحید الرحمان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی سیاسی و سماجی شخصیت وحید الرحمان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان فرحت آباد خوازہ خیلہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ایم این اے سلیم رحمان اور بلال الرحمان کے چچا، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محبوب الرحمان (مرحوم)، شفیق الرحمان،رفیق الرحمان کے بھائی، کلیم الرحمان،آفتاب الرحمان اور مشتاق الرحمان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی فرحت آباد میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔