Swat

سوات، حکومتی اعلان کے باوجود ٹھٹھرتی سردی میں طلبہ سکول جانے پر مجبور

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود سوات میں سخت سردی کے دوران بیشتر نجی سکول کھلے ہیں اور شدید ترین سردی میں بچے سکول جانے پر مجبور ہیں۔ صوبائی حکومت نے اس سال سرد علاقوں میں 20 دسمبرسے 28 فروری تک تمام سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔امسال جب سوات میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، اس کے باوجود نجی سکول کھلے ہیں اور سخت ترین سردی میں بچے سکول جانے پر مجبور ہیں۔ والدین نے متعلقہ اداروں سے کھلے ہوئے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔