Swat

سوات، بالائی علاقوں میں شدید برف باری، سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ برف بھاری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ اتوار کی صبح سے کالام، اتروڑ، مٹلتان، مہو ڈنڈ، ملم جبہ، گبین جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔