Swat

سوات، بیرونِ ملک سے آئے سیاحوں کا آثارِ قدیمہ و تاریخی مقامات کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بیرون ملک سے آئے ہوئے 37 سیاحوں نے سوات پولیس کی فول پروف سیکورٹی میں ضلع سوات کے مختلف آثارِ قدیمہ اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ ضلع سوات کے تاریخی مقامات کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوئے اور ان مقامات کو تاریخی شاہکار قرار دیا۔ سیاحوں کے وفد نے فل پروف سیکورٹی کے بہترین انتظام کرنے اور انہیں ہر ممکنہ تعاون فراہم کرنے پر ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر خان اور ڈی پی او سوات ناصر محمود اور سوات پولیس کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔