Swat

سوات، بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری،سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی صبح سے مینگورہ سمیت اکثر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی بارف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔