Swat

مینگورہ رحیم آباد، پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پلاسٹک کی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد آگ نے باقی حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو مینگورہ، چارباغ، خوازہ خیلہ، مٹہ اور بریکوٹ سٹیشنوں سے فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا، جنہوں نے دو گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔