Swat

سوات کے کھلاڑی عبداللہ کی شان دار کارکردگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے عبد اللہ نے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرکے اہلِسوات کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے ”کمباکس سیونتھ ایشین اوپن تائی کوانڈو چمپئن شپس“ (COMBAXX 7th Asian Open Taekwando Championships) میں سوات کے عبد اللہ نے 63 کے جی مقابلوں میں فائنل میں اپنے ہی ملک پاکستان کے کھلاڑی کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔عبداللہ کے مد مقابل یونائٹیڈعرب امارات اور پاکستان آرمی کے کھلاڑی تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔