Swat

سوات، پولیس کی کارروائی، دکانوں سے کھلونا نما پٹاخے ضبط

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سوات ناصر محمود نے نوٹس لیتے ہوئے تمام علاقوں میں کھلونا نما پٹاخوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ مختلف علاقوں میں پولیس نے پہلے دن کارروائی کرتے ہوئے دکانوں سے کھلونانما پٹاخے ضبط کر لیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔