Swat

سوات،نیلم چٹان نے ہائی کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

ؓ(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی سماجی کارکن اور خاتون وکیل نیلم چٹان نے ہائی کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا۔ گذشتہ روز ہائی کورٹ میں دئے گئے انٹرویو میں پاس ہوکر ان کو ہائی کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ نیلم چٹان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی دوست ابرار چٹان(مرحوم) کی بیٹی ہیں۔ دیگر سماجی کاموں کے ساتھ وہ مظلوم خواتین کو مفت قانونی مدد فراہم کرتی ہے۔ نیلم چٹان ایڈوکیٹ نے سوات میں امن کے لئے ہمیشہ آواز اٹھائی اور امن کے لئے ریلیوں میں شریک ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔