(باخبر سوات ڈاٹ کام) کے پی کے گیمز 2025ء میں سوات کے کم عمر کھلاڑی احمد حیات خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائیکوانڈو میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ 10 سالہ احمد حیات خان، یونیورسل تھائکوانڈو اکیڈمی سوات کے ہونہار شاگرد ہیں، جہاں وہ سخت محنت اور کوچز کی رہنمائی میں اپنی صلاحیتوں کو نکھار رہے ہیں۔ احمد حیات خان نے اپنی کامیابی کو کوچز کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دے دیا۔
Swat
