Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کی صبح سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بالائی علاقوں میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں