Swat

مٹہ سمبٹ،گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ بچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ سمبٹ خیر آباد میں گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایک گاڑی جو ڈرائیور سید احمد چلارہا تھا، نے ایک بچی سپنا کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔