Swat

گوالیرئی، ایک شخص نے دوسرے کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں ایک شخص نے دوسرے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بختی ساکن کنالہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر رفیق اللہ ساکن بر تھانہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔