Swat

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز، ایک ہفتہ میں تین بار ایم ایس تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز میں ایک ہفتے میں تین بار ہسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ صحت نے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کے ریٹائرمنٹ پر ڈاکٹر نعیم اللہ کو قائم مقام ایم ایس تعینات کیا۔ پھر ان کی جگہ ڈاکٹر نجیب اللہ کو قائم مقام ایم ایس تعینات کیا گیا ۔ اب دن بعد ان کی جگہ ڈاکٹر جمیل احمد کو ایم ایس تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔