Swat

سوات، مقامی و غیر مقامی پیشہ ور گداگر خواتین کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عوامی شکایات اور معاشرے میں بڑھتی ہوئی گداگری کی روک تھام کے لیے سرکل سٹی اور بریکوٹ میں خواتین گداگروں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے سوات پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد خواتین اور بچے گرفتار کیے گئے ہیں۔ یہ خواتین گداگری کے روپ میں عوام کو لوٹنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ گرفتار شدہ خواتین گداگروں میں مقامی اور غیر مقامی دونوں شامل ہیں، جن کے خلاف متعلقہ پولیس سٹیشن میں گداگری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔