Swat

سیدو شریف، سکول وین میں اچانک آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں سکول وین میں اچانک آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق سکول وین کالج کالونی میں بچوں کو لے جارہی تھی کہ وین میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر اہلکاروں نے جاکر آگ پر قابو پالیا۔ حادثہ میں تمام بچے محفوظ رہے۔ ڈرائیور فضل علی کے مطابق گاڑی ستر فیصد جل چکی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔