Swat

سید حسن علی نے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سید حسن علی شاہ نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے شعبۂ حیاتیات میں اپنی پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپر وائزر ڈاکٹر محمد نثار شعبۂ حیاتیات ملاکنڈ یونیورسٹی تھے۔ کمیٹی کے سامنے سیدحسن علی شاہ نیاپنا مقالہ پیش کیا اور کمیٹی کے سوالات کے جوابات دے کر مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا اور اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں