Swat +A -Aخوازہ خیلہ، دریا سے لاش برآمد March 27, 2025 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین سیرئی میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔ اشتہار / Advertisement