Swat

سوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

سوات (مشرق نیوز) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اکثر علاقوں میں لوگ عمارتوں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.2، گہرائی 202 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔