Swat +A -Aسوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ April 3, 2025 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیرِ زمین گہرائی 65 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement