Intiqal +A -Aشیر احمد خان لنگر خیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں April 5, 2025 7 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) شیر احمد خان لنگر خیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، شیر عالم خان، شیر محمد خان اور شیر علی خان کی بھابی تھیں۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرے میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement