Intiqal

شیر احمد خان لنگر خیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شیر احمد خان لنگر خیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، شیر عالم خان، شیر محمد خان اور شیر علی خان کی بھابی تھیں۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرے میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔