Intiqal

سید علی حیدر بابا ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سید علی حیدر بابا ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ریاض علی،احمد علی اور محمد روشن ایڈوکیٹ کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مرغزار روڈ چیتوڑ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔