Intiqal +A -Aسید علی حیدر بابا ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں April 24, 2025 8 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)سید علی حیدر بابا ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ریاض علی،احمد علی اور محمد روشن ایڈوکیٹ کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مرغزار روڈ چیتوڑ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement