Swat

سوات،فلسطین کے عوام سے اظہارِ یکجہتی بارے تاریخی شٹر ڈاؤن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کی اپیل پر فلسطین کے عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف تاریخی شٹر ڈاؤن کیا گیا۔ مینگورہ شہر، چارباغ، خوازہ خیلہ، مدین، بحرین، کالام، مٹہ، کبل، بریکوٹ اور دیگر بڑے چھوٹے شہروں میں تمام بازار بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی۔ ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور جماعت اسلامی سوات کے امیرحمید الحق نے سوات کے تمام عوام اور خاص کر تاجری، ٹرانسپورٹ برادری کا کامیاب ہڑتال پر شکریہ ادا کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔