Swat

خوازہ خیلہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم سواتو کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ گذشتہ روز سواتو کلی میں اسلام ولد پرویش ساکن سواتو کلے کو کسی نامعلوم ملزم نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس چوکی میاندم نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔