Swat

مٹہ، خاتون کی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سورے اشاڑے میں خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے رپورٹ در ج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سورے اشاڑے میں مسماۃ زاہدہ زوجہ عمران عمر 24 سال ساکن سورے اشاڑے نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ مزید معلومات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں