Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ May 4, 2025 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 220 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement