Swat

سوات، ایک اور بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک اور بھائی نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں ملزم ولی خان ولد خالد خان ساکن ملم جبہ نے رحیم آباد میں اپنی شادی شدہ بہن مسماۃ (ث) زوجہ عالمگیر کے گھر جاکر اس پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ گذشتہ روز مٹہ کے علاقہ فاضل گھڑی میں بھی بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔