Swat

فتح پور، تیز رفتار رکشہ ڈرائیور نے طالب علم کو کچل ڈالا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور، چیر ہنڑ میں تیز رفتار رکشہ نے سکول جانے والے طالب علم کو کچل ڈالا۔ پولیس کے مطابق مقامی نجی سکول کے سات سالہ مزمل ولد جمیل جان سکول جارہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ نے اس کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔