Swat

کبل، زمین تنازع پر ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ کے محلہ نعمت خیل میں زمین کے تنازع پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اشراق ولد شاہ دوران نے فائرنگ کرکے مظفر خان ولد خائستہ باچا کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ کبل پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔