Swat

سوات، مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز کا تبادلہ کرادیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی اُو سوات محمد عمر خان نے مختلف پولیس تھانوں کے ایس ایچ اُوز کا تبادلہ کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایچ اُو مینگورہ مجیب عالم ایس ایچ اُو کانجو تھانہ، ایس ایچ اُو کانجو حیات خان ایس ایچ اُو کبل، ایس ایچ اُو کبل سہیل خان ایس ایچ اُو سیدو شریف، ایس ایچ اُو سیدو شریف روشن علی ٹریفک، محمد ایاز ایس ایچ اُو فتح پور، کیڈٹ زاہد ایس ایچ اُو فتح پور سے لائن حاضر، ایڈیشنل ایس ایچ اُو خوازہ خیلہ احمد حسین ایس ایچ اُو گوالیرئی تیار، ایس ایچ اُو گوالیرئی قریب اللہ ایس ایچ اُو مینگورہ تعینات کر دئیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔