Swat +A -Aگبین جبہ، دو بچے خوڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے June 23, 2025 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ کے خوڑ میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جابحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گبین جبہ چڑئی خوڑ میں بچے نہا رہے تھے کہ اس دوران دو بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سولہ اشتہار / Advertisement