Swat

سوات، خپل کور فاؤنڈیشن کی سالانہ کارکردگی بارے اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانہ اور فلاحی ادارے ”خپل کور فاؤنڈیشن“کا سالانہ اجلاس زیرِصدارت سابق سنیٹر شجاع الملک سرپرست خپل کور فاؤنڈیشن سوات بمقام خپل کور نرسنگ کالج شیراڑئی میں منعقد ہوا، جس میں جنرل باڈی کے تما م ارکان نے شرکت کی۔ محمد علی ڈائریکٹر خپل کور فاؤنڈیشن نے ادارے کی گذشتہ سال کی کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کی اورمالی سال 2025-26ء کا بجٹ پیش کیا گیا۔ اجلاس کے آخر میں ممبران نے خپل کو ر نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کالج سوات کی نئی بننے والی عمارت اور خپل کور آڈیٹوریم کا دورہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔