Swat

خوازہ خیلہ،ایک اور نوجوان دریامیں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں ایک اور نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 19 سالہ سمیر علی ولد محمد عمر دریا میں نہا رہا تھا کہ اچانک کرش مافیا کی کھودے گئے کھڈے میں گرگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں اس کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ یاد رہے کہ انتظامیہ نے دو ماہ کے لئے دریائے سوات کے کنارے جانے اور نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔