Swat

سانحۂ سوات، لاپتہ بچے کی لاش آٹھویں روز بھی نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہ سوات میں لاپتہ چودہ سالہ عبداللہ عالم کی لاش آٹھویں روز بھی نہ مل سکی۔ دریائے سوات میں مختلف مقامات پر ریسکیو اہلکاروں اور رضاکاروں کی جانب سے عبداللہ عالم کی لاش کی تلاش جاری رکھی، لیکن شام تک ان کی لاش نہ مل سکی۔ آج ہفتہ کو لاش کی تلاش کے لئے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔