Swat

کبل، احاطہ عدالت میں بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے احاطہ عدالت میں پیشی کے لئے آنے والی خاتون کو سگے بیٹے نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔37 سالہ بیوہ خاتون مسماۃ روزینہ جو دارالامان میں تھی، کو منگل کے روز پیشی کے لئے عدالت لایا گیا تھا کہ پولیس کی موجودگی میں احاطہ عدالت میں موجود ان کے بیٹے رومل خان نے ان پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔