Swat

سوات، دریامیں ایک شخص کی چھلانگ لگا کر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ بحرین کے مقام پر ایک شخص نے دریائے سوات میں ایک پل پر سے چھلانگ لگائی۔ ریسکیو کے مطابق ان کے غوطہ خوروں نے چار گھنٹے کے آپریشن کے بعد اس کی لاش فتح پور کے مقام پر دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے والا ذہنی مریض تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔