Swat

خوازہ خیلہ، مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اسالہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے تین خواتین ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملتے ہی ان کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو ملبے سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔