Swat

پروفیسر ڈاکٹر لطیف الرحمان نے اپنا پی ایچ ڈی مقالہ مکمل کر لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے گاؤں کوزہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے محقق پروفیسر ڈاکٹر لطیف الرحمان نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے شعبہ فزکس سے اپنا پی ایچ ڈی تحقیقی مقالہ مکمل کر لیا۔ ان کی تحقیق کا عنوان ہے:”Coherent Manipulation of Localized Modes of Photonic Crystal Unit Cells and Optical Lattices by Absorption and Dispersion Spectra”۔اس تحقیقی مقالے میں ڈاکٹر لطیف الرحمان نے Photonic Crystals اور Optical Lattices جیسے جدید و پیچیدہ نظریات کو مدنظر رکھتے ہوئے Localized Modes کے Absorption اور Dispersion Spectra کے ذریعے کنٹرول (Manipulation) پر تفصیلی اور قابلِ قدر سائنسی تجزیہ پیش کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔