Swat

ڈکیت گروہ کا سرغنہ سب انسپکٹر عارضی طور پر جیل بھیج دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈکیت گروہ کے سرغنہ حاضرِ سروس سب انسپکٹر بحر الملک کو مجسٹریٹ نے عارضی طور پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے گرفتاری کے بعد معطل سب انسپکٹر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ پیر کو جب پولیس نے مزید ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے عدالت میں اسے پیش کیا، تو ملزم نے خرابی صحت کا ڈرامہ رچایا اور عدالت میں خود کو بے ہوش کیا، جس پر مجسٹریٹ نے ملزم کو صحت یابی تک جیل بھیج دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔