Swat +A -Aسوات، دریا میں ایک اور شخص ڈوب کر جاں بحق August 1, 2025 10 مناظرہ Swat سوات (بیورو رپورٹ) دریائے سوات میں ایک اور شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ جمعہ کو مقامی لوگوں کو ایک لاش دریا میں نظر آئی جس کی اطلاع انہوں نے ریسکیو کو دی جن کے اہلکاروں نے آکر لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement