Swat

سانحہ چالیار، مرکزی ملزمان جیل بھیج دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہ چالیار مدرسہ کے مرکزی ملزمان قاری عمر اور اس کے داماد احسان اللہ کو سہ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت نے جیل بھیج دیا۔ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزمان کے اقبالِ جرم کا بیان ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ملزمان کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔ ملزمان نے اکیس جولائی کو ایک بارہ سالہ طالب علم فرحان کو پانچ گھنٹے تشدد کرکے قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔